11 اکتوبر، 2007، 2:00 PM

نماز عید فطر

نماز عید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہوگي

نماز عید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد ہوگي

نماز عید سعید فطر منعقد کرنے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ عید سعید فطر کی نماز رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگي

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نماز عید سعید فطر منعقد کرنے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ عید سعید فطر کی نماز رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگي  نماز عید فطر پہلی شوال المکرم 1428 ہجری قمری صبح 30/7  پر منعقد ہوگی جس کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوگا

 

News ID 567044

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha